روم، 9مئی (یو این آئی) یوروپی ملک اٹلی میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 30,000سے زیادہ ہوچکی ہے اور پوری دنیا میں مرنے والوں کی
تعداد کے نظریہ سے امریکہ اور برطانیہ کے بعد یہ تیسرا ملک ہے۔
اٹلی میں جمعہ کو 243کورونا متاثرین کی موت کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 30,201ہوگئی ہے۔