the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،2اگسٹ (ایجنسی) کرناٹک میں وزیر کے گھر سمیت 39 ٹھکانوں پر محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری کارروائی کا معاملہ بدھ کو راجیہ سبھا میں بھی گونجا. اس معاملے پر اپوزیشن کانگریس نے جم کر ہنگامہ کیا.

کانگریس نے چھاپہ مار کارروائی کی ٹائمنگ کو لے کر سوال اٹھایا ہے. کانگریس کا الزام ہے کہ گجرات راجیہ سبھا کے انتخابات میں جیتنے کے لئے یہ کارروائی کی جا رہی ہے. راجیہ سبھا میں ہنگامہ کرتے ہوئے کانگریس نے اسے ریڈ کے لئے حکومت کو ذمہ دار



ٹھہراتے ہوئے کئی الزام لگائے ہیں، وہیں حکومت نے اپوزیشن کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریزورٹس میں کسی قسم کی چھاپہ ماری نہیں کی گئی ہے.

راجیہ سبھا میں بدھ کو کانگریس کے سینئر لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے کہا کہ جس کمرے میں ہمارے ممبر اسمبلی ٹھہرے ہوئے ہیں، اس کمرے کی تلاشی لی گئی ہے. پہلے ہمارے ممبران اسمبلی کو گجرات میں ڈرایا گیا اب بنگلور میں بھی دھمکایا جا رہا ہے. 

اس سے پہلے سینئر کانگریس لیڈر آنند شرما نے راجیہ سبھا میں انکم ٹیکس کے چھاپے کی معاملہ اٹھاتے ہوئے اسے سازش قرار دیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.