سری نگر، 13 جنوری (یو این آئی) وادی کشمیر میں گرچہ دن کے دوران ہلکی دھوپ سے لوگ راحت قدرے راحت محسوس کر رہے ہیں تاہم ٹھٹھرتی شبانہ سردیوں کا زور تیز تر ہوا محکمہ موسمیات کے مطابق
وادی کشمیر میں 19 جنوری تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ واد وادی میں 13 جنوری کو مطلع صاف رہنے کے ۔ خشک رہنے کا امکان ہے۔ ساتھ موسمہے۔