the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 جولائی (یو این آئی) کرونا وائرس کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں کو مستحکم کرنے کی غرض سے مرکزی حکومت نے ان کو اب تک 2.02 کروڑ این 95 ماسک ، 1.18 کروڑ پی پی ای کٹ اورہائڈروکسی کلوروکوئن کی 6.12 کروڑ گولیاں مفت فراہم کی ہیں۔
صحت و خاندانی بہبودکی مرکز وزارت نے جمعہ کے روز بتایا کہ یکم اپریل سے اب تک مرکز نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں این۔95 ماسک، پی پی ای کٹس اور بڑی تعداد میں ہائڈروکسی کلوروکوین گولیاں تقسیم کی



ہیں۔ اس کے علاوہ 11300 ’میک اِن انڈیا‘ وینٹی لیٹر بھی ریاستوں کو بھیجے گئے ہیں ، جن میں سے 6154 وینٹی لیٹر کئی اسپتال حاصل کرچکے ہیں۔ مرکزی حکومت ان کے انسٹالیشن اور ان کے کام کرنے کو بھی یقینی بنا رہی ہے۔ مرکزی حکومت کے اس اقدام سے کووڈ آئی سی یو سروس میں وینٹی لیٹر کی کمی کے بڑے فرق کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
وزارت صحت آکسیجن بیڈ کے لئے ریاستوں اور مرکزی علاقوں کو 1.02 لاکھ آکسیجن سلنڈر بھی فراہم کرارہی ہے جس میں سے 72293 کی ڈیلیوری ہوچکی ہے۔
جاری۔یو این آئی۔ این یو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.