: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 12مئی (یواین آئی) کلکتہ ہائی کورٹ نے جج جسٹس ابھیجیت گنگو پادھیائےنے آج ایک غیر معمولی فیصلہ سناتے ہوئے ایک ساتھ پرائمری اساتذہ کی 36 ہزار نوکریاں منسوخ کر دیں 2016 میں غیر تربیت یافتہ تقرری حاصل کرنے والے
36ہزار اساتذہ کا مستقبل تاریک ہوگیا ہےعدالت نے حکومت کو حکم دیا کہ تین ماہ کے اندر نئی تقرری مکمل کرلی جائے تاہم جج نے حکم نامے میں کہا کہ جن اساتذہ نے ملازمت حاصل کرنے کے بعد ٹریننگ لے لی ہے انہیں ملازمت حاصل کرنے کا موقع دیا جائے گا۔