the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام پر حملے کی کوشش کو سکیورٹی فورس نے ناکام بنا دیا ہے اور اس دوران ایک حملہ آور نے خود کو ایک عمارت کے پاس دھماکہ سے اڑا لیا، جس سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگيا اور اس میں متعدد لوگوں کو معمولی چوٹیں آئیں۔
یہ اطلاع وزارت داخلہ



نے دی ہے۔
سرکاری ٹیلیویژن پر نشر ہونے والے ایک بیان میں بتایا گيا کہ تین مختلف مقامات سے حملہ آوروں کی تین گروپوں نے ماہ رمضان کے آخر میں مسحد حرام میں نمازیوں اور سلامتی دستہ پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا
                                   
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.