the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
از :سچن بڈھولیا
گنگٹوک، یکم جون (یو این آئی)صدیوں پہلے سے تبت کے ساتھ تجارت کے سلک روٹ ٰیعنی شاہراہ ریشم کو آئندہ سال سکم کے رنگپو تک ریلوے لائن بچھا کر لوہے کا راستہ بنانے کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور ایک دہائی میں چین کے زیر اقتدار تبت کی سرحد پر نتھو لا تک ریلوے



لائن تیار ہو جائے گی سال 2019-20 میں منظورشدہ مغربی بنگال کے شمالی حصے میں چار ممالک نیپال ، بنگلہ دیش ، بھوٹان اور چین سے گھرے چکن نیک علاقے میں واقع سلی گوڑی کے سیووک سے لے کر سکم کی سرحد پر واقع صنعتی علاقے رنگپو تک تقریباً 45 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا کام دسمبر 2024 تک مکمل ہو جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.