ٹورنٹو،14اکتوبر(رائٹر)پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے چنگل سے آزاد کرائے گئے کناڈائی نژاد امیریکی جوڑے کی وطن واپسی ہوگئی۔
کناڈائی حکومت نے کل ایک بیان جاری کرکے
بتایا کہ امریکی شہری کیٹلان کولمین ،ان کے کناڈائی شوہر جوشووا بوئیلے اور تین بچے اپنے وطن پہنچ چکے ہیں۔
طالبان کے حقانی نیٹ ورک نے اس جوڑے کو پانچ سال قبل افغانستان میں اغوا کرلیاتھا۔