پیرس،31 اکتوبر:- فرانسیسی مستغیث ان دو خواتین کے الزامات کی چھان بین کررہےہیں جن کا کہنا ہے کہ ممتاز عالم دین اور آکسفورڈ پروفیسر طارق رمضان نے ان کی آبروریزی کی ہے۔
یہ اطلاع بی بی سی نے دی ہے۔
style="text-align: right;">مبینہ مظلوم عورتوں میں سے ایک ہندہ عیاری نے ایک فرانسیسی ٹی وی صحافی کو بتایا کہ مسٹر رمضان نے2012 میں پیرس کے ایک ہوٹل میں انہیں زد میں لیا تھا اور ’’انہوں نے صریحا ایک جنگلی جانور کی طرح خود کو مجھ پر سوار کردیا تھا۔