ذرائع:
برلن: ایک 97 سالہ سابق نازی ٹائپسٹ اور سٹینو گرافر، جو پولینڈ کے ایک حراستی کیمپ میں کام کرتی تھی، کو ہولوکاسٹ کے دوران 10,505 افراد کے قتل میں ملوث
ہونے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔
کئی دہائیوں میں نازی جرائم کے لیے مقدمے کی سماعت کرنے والی پہلی خاتون ارمگارڈ فرچنر کو منگل کے روز جرمنی کے شہر اِتزیہو کی ایک عدالت نے دو سال کی معطل قید کی سزا سنائی۔