بینکاک/28فروری(ایجنسی) تھائی ایئر ویز نے جمعرات کو پاکستان اور یورپ جانے والی اپنی اڑانوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے.
تھائی ایئر ویز انٹرنیشنل پبلک کمپنی لمیٹڈ
(THAI) نے کہا ہے کہ اس نے مسافروں اور آپریشنوں کی حفاظت کو برقرار رکھتے ہوئے یورپ جانے والی 11 اڑانوں کو منسوخ کردی ، جو چہارشنبہ کو آپریٹنگ ہوئی تھی اور جنکے جمعرات کو آپریٹنگ ہونے کی امید تھی.