: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 ستمبر (یو این آئی) اصلی شیوسینا کیس میں سپریم کورٹ میں ٹھاکرے سینا کو جھٹکا دیا ہے جبکہ شوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ ہمیں عدلیہ پر مکمل یقین ہے- واضح رہے کہ ایک سماعت میں جسے براہ
راست نشر کیا گیا تھا، سپریم کورٹ نے ادھو ٹھاکرے کے دھڑے کی طرف سے ایک درخواست کو مسترد کردیا تاکہ الیکشن کمیشن کو حقیقی شیوسینا اور اسکے نشان پر ایکناتھ شندے کی قیادت والے گروپ کے دعوے پر فیصلہ کرنے سے روکا جائے-