the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی، 6 اپریل (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے اگلے دو ہفتے بہت اہم ہیں لہذا اس بیماری میں مبتلا لوگوں کی ٹیسٹنگ کی رفتار کو زبردست رفتار دینے کی ضرورت ہے۔
محترمہ واڈرا نے پیر کو کہا کہ کورونا کے انفیکشن کو روکنے کا واحد طریقہ اس ٹیسٹنگ کو بڑھانا ہے لیکن بدقسمتی سے ٹیسٹنگ کے معاملے میں ہم



پاکستان اور سری لنکا جیسے ممالک سے پیچھے ہیں۔
انہوں نے اس صورت حال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا، ”کوروانا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کا واحد راستہ زیادہ سے زیادہ کی جانچ ہے. تبھی ہم متاثرہ شخص کا علاج کر سکتے ہیں“۔
کانگریس کی جنرل سکریٹری نے کہا، ”زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرو، ٹریٹ کرو۔یہی ہمارا فارمولہ ہونا چاہئے۔ آپ سب سے میری گزارش ہے۔زیادہ ٹیسٹنگ کے لئے آواز اٹھایئے“۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.