ابوجہ ، 26 دسمبر (رائٹر) دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے کل دیر شام نائیجیریا کے شہر میدوگري کے مضافات میں حملہ کیا ہے۔
ایک س افسر اور مقامی افراد نے بتایا کہ انہوں نے علاقے میں
بھاری فائرنگ کی آواز سنی تھی۔
علاقہ کے فوجی کمانڈر نے دعوی ٰ کیا کہ نائیجیریا کی فوج نے شمال مشرقی شہر میدوگري کے مضافات پر بوکو حرام کے مشتبہ دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔