: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاه وزیر داخله است شاه نے منگل کو کہا کہ تمام خصوصیات سے لیس ہونے کے باوجود شمال مشرق میں الجھن اور تنازع پیدا کر کے دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کھڑی کر دی گئی جس کی وجہ سے یہ خطہ ترقی کے معاملے
میں چار دہائیاں پیچھے چلا گیا مسٹر شاہ نے یہی طلباء کے تبادلے کے پرو گرام کے ایک حصے کے طور پر دار الحکومت آئے شمال مشرقی ریاستوں کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمال مشرق ہندوستانی ثقافت کا ایک انمول زیور ہے اور یہ ثقافت کو مالا مال کرنے والی وراثت سے لیس ہے۔