: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 31 مارچ (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین اور لوک کے اسپیکر کی مشترکہ دعوت پر اسرائیل کے نیسیٹ (پارلیمنٹ) کے اسپیکر عامر اوہانا کی قیادت
میں ایک اسرائیلی پارلیمانی وفد 31 مارچ سے 4 اپریل 2023 تک ہندوستان کا دورہ کررہا ہے سرائیل کی پارلیمنٹ کے ا سپیک عامر اوہانا کا اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد بیرون ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔