the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

پاکستان میں ٹرین کا خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 60 زخمی بتائے گئے ہیں۔ پاکستان میڈیا کے مطابق کراچی سے پنجاب جانے والی ٹرین ہزارہ ایکسپریس کو نواب شاہ کے نزدیک سرہاڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں ٹرین کی کچھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں.

 پاکستان ریلویز کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ



محمود الرحمان نے تصدیق کی کہ تباہ شدہ بوگیوں میں سے کم از کم 15 نعشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ 50 کے قریب زخمیوں کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔مقامی نیوز چینلز کے مطابق حادثے میں مزید افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔انتظامیہ کی جانب سےامدادی کارروائیاں کی‌جارہی ہیں اور قریبی ہاسپٹلس میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

ٹرین کے پٹری سے اترنے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.