حیدرآباد 22ڈسمبر (یواین آئی)شہرحیدرآباد میں بہ حیثیت مجموعی جرائم کی شرح میں دس فیصد کی کمی درج کی گئی ہے کیونکہ گزشتہ سال کے 22641کے مقابلے جاریہ سال یہاں
20012معاملات درج کئے گئے ہیں۔
سال 2019میں شہر میں 25,187معاملات درج کئے گئے تھے۔
کمشنر سٹی پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں اس بات کا دعوی کیا۔