ہوانا،11ستمبر(ایجنسی) کیوبا میں تباہ کن ارما طوفان میں کم از کم دس لوگوں موت ہوگئی ہے۔ شہری سلامتی محکمہ کے حکام نے آج یہ اطلاع دی ہے۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">سلامتی محکمہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا تھا کہ دس افراد مختلف واقعات جیسے عمارتوں کے انہدام اور طوفان کی وجہ سے دیگر حادثوں میں ہلاک ہو گئے ہیں۔