کٹھمنڈو/12مئی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے نیپال دورے کے دوسرے دن آج یہاں مكتی ناتھ مندر میں پوجا ارچنا کی۔ مكتی ناتھ مندر ہندوؤں اور مسلمانوں دونوں کے لئے مقدس سمجھا جاتا ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے ایک ٹوئٹ کرکے اس کی اطلاع دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا"نیپال میں دوسرے دن کی شبھ شروعات۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت اور نیپال کے درمیان مضبوط ثقافتی تعلقات کو اور مضبوط بنانے کے لئے 12،172 فٹ کی بلندی پر واقع مشہور مكتی ناتھ مندر کا دورہ کیا۔"