حیدرآباد21مارچ (یواین آئی)آندھراپردیش اسمبلی سے تلگودیشم کے ارکان کو معطل کردیاگیا۔ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت کے ارکان نے اسپیکر کے پوڈیم کے قریب پہنچ کر ریاست میں غیر مجاز کشیدہ شراب کی فروخت کے خلاف احتجاج کیا
تھا۔ایوان کے وقار کو برقرار رکھنے اور ایوان کا قیمتی وقت ضائع نہ کرنے سے معتلق اسپیکر کی اپیلوں کا ان احتجاجی ارکان پر کوئی اثر نہیں ہواجس پراسپیکر نے ان کو ایک دن کے لئے معطل کردیا۔ریاستی وزیر زراعت کے کنابابو نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ک