حیدرآباد، 8/ اگست (یواین آئی)تلنگانہ کی رچہ کنڈہ پولیس نے اپنے حدود میں آخری سفر ایمبولنس خدمات کا آغاز کیا۔
کمشنر پولیس مہیش بھگوت نے
نریڈ میٹ میں واقع پولیس کمشنریٹ میں اس خدمات کا جھنڈی دکھاکر آغاز کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تنظیم کے ذمہ داروں کی مساعی کی ستائش کی۔