حیدرآباد یکم مارچ (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ تلنگانہ کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے اس خصوص میں
کئے گئے ٹوئیٹس میں کہا کہ سال 2014میں فی کس آمدنی 1,24,104روپئے تھی جو سال 2021میں 2,78,833 روپئے ہوگئی۔
انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ مجموعی گھریلو پیداوار میں 130فیصد کا اضافہ درج کیاگیا ہے۔