حیدرآباد31مارچ(یواین آئی)تلنگانہ کے کریم نگر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی کرونا وائرس سے لندن میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔
ان کی شناخت
60سالہ سید عباس حسین کے طورپر کی گئی ہے۔
عباس حسین کچھ عرصہ پہلے اس وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں ان کی موت ہوگئی۔