حیدر آباد 25 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی سرید ھر بابو نے واضح کیا کہ تلنگانہ کی ترقی ان کی حکومت کا ویژن ہے اور سابق حکومت کی جانب سے کئے گئے ترقیاتی کاموں کو روکا نہیں جائے
گا۔
انہوں نے ہوٹل آئی ٹی سی کا کتیہ میں منعقدہ سی آئی آئی تلنگانہ انفرار ئیل اسٹیٹ کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کا شعبہ 3 دہائیوں سے عروج پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کا مقصد ملک کی ترقی میں تیزی پیدا کرنا ہے۔