حیدرآباد 29اگست(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر کھیل کود سرینواس گوڑ نے کہا ہے کہ ریاست کی جلد ہی بہتر اسپورٹس کی پالیسی تیار کی جائے گی۔
ریاست میں کھیل
کود کی ترقی کے نشانہ کے ساتھ وزیراعلی نے کابینی ذیلی کمیٹی قائم کی ہے۔
ریاست کی بہتر اسپورٹس کی پالیسی کے لئے اس سب کمیٹی کی جانب سے مشورے حاصل کئے جارہے ہیں۔