: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 5 دنوں کے دوران تلنگانہ میں اعظم ترین درجہ حرارت میں دو تا تین ڈگری کا بتدریج اضافہ ہو
گا۔ محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حکم اور 2 جون کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر ملکی تا اوسط بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کے کئی مقامات پر بارش ہوئی۔