: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 18 اپریل (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بدھ سے ہفتہ تک تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 18تا22 اپریل ریاست کے
بعض مقامات پر ملکی تا اوسط یا پھر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد کے بشمول رنگاریڈی، میٹر چل مالکا جگری اور سدی پیٹ اضلاع میں ژالہ باری ہوئی۔