the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد9مارچ (یواین آئی) ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے سرکاری ملازمتوں پر تقرری کے لئے وزیراعلی تلنگانہ کے چندرشیکھرراو کے آج اسمبلی میں اہم اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کا استقبال کیا۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دلانے کے لئے چلائی گئی تحریک کے موقع



پر ہم پُرامید تھے کہ اس خطہ کو ریاست کا درجہ ملنے پر ہماری ملازمتیں ہمیں حاصل ہوں گی۔
اُس وقت صدرجمہوریہ کے احکام میں 30فیصد نان لوکل ملازمتیں فراہم کی جاتی تھیں تاہم موجودہ طورپر ریاست تلنگانہ میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی سات سالہ مساعی کے نتیجہ میں 95فیصد ملازمتیں ہماری ریاست کے نوجوانوں کوحاصل ہورہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.