the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 16 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ حکومت، جس نے ابتدائی طور پر 65 انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئیز ) کو اڈوانسڈ ٹکنالوجی والے مراکز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، مبینہ طور پر بنیادی ڈھانچہ اور لاجسٹک



چیلنجوں کی وجہ سے پہلے مرحلے میں 25 آئی ٹی آئیز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بقیہ آئی ٹی آئیز کو بعد کے مراحل میں تبدیل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں حیدر آباد میں سب سے زیادہ اے ٹی سی ہوں گے ، جہاں پانچ مراکز کام کررہے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.