حیدرآباد 2جون(یواین آئی)گورنر تمیلی سائی سوندراراجن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں تلنگانہ کی خدمت کا موقع دیا ہے۔
انہوں نے ریاست کی
یوم تاسیس کے موقع پر راج بھون میں منعقدہ تقریب میں حصہ لیتے ہوئے عوام کو مبارکباد دی۔
اانہوں نے کہا ”ہم نے راج بھون اسکول میں کھانے کی سہولت فراہم کی ہے۔