: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16 اگست (یو این آئی) تلنگانہ بھر میں اجتماعی طور پر قومی ترانے پڑھنے کے پروگرام کے حصہ طور پر شہر حیدرآباد کے عابڈس علاقہ میں 11.30 بجے دن منعقدہ تقریب میں وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ
نے ریاستی وزرا، اعلی عہدیدار اور طلبہ کے ساتھ شرکت کی- اس پروگرام میں وزراع، محمد محمودعلی، سرینواس گور، پرشانت ریڈی، ٹی سرنیواس یادو، ایم ایل اے، اور ایم ایل سی نے بھی حصہ لیا اور اسے کامیاب بنایا-