حیدرآباد14جولائی(یواین آئی) پانی کے شدید بہاو کے پیش نظر تلنگانہ کے موسی پروجیکٹ کے چار دروازے کھول دیئے گئے۔
بالائی علاقوں میں ہوئی بارش کے نتیجہ میں ضلع نلگنڈہ کے کیتے
پلی منڈل میں واقع اس پروجیکٹ میں 4000کیوزک پانی کا بہاو دیکھاگیا۔
پانی کے شدید بہاو کو دیکھتے ہوئے آبپاشی کے عہدیداروں نے اس کے چاردروازے کھولتے ہوئے پانی کو نچلے حصہ میں چھوڑا۔