: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 29 اگست (یو این آئی) بالائی علاقوں میں ہوئی شدید بارش اور پانی کے شدید بہاو کے سبب تلنگانہ کے ناگر جناسا گر پراجکٹ کے 20 دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑا گیا۔ اس پراجکٹ میں
2 لاکھ 10 ہزار 408 کیوسک پانی کا بہاو دیکھا گیا جس کے بعد اتنی ہی مقدار میں پانی چھوڑا گیا۔ اس پراجکٹ کی مکمل سطح آب 590 فیٹ کے برخلاف 590 فیٹ ہی درج کی گئی جس کے بعد اس کے 20 دروازے کھول کر پانی چھوڑا گیا۔