the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 10 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ناگر جناسا گر پراجکٹ میں پانی کے بہاو کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پراجکٹ میں 2,20,544 کیوسک پانی کا بہاو بالائی علاقوں



سے دیکھا گیا جس کے بعد بجلی کی پیداوار کے ساتھ ساتھ اس کے 12 دروازوں سے جملہ 1,38,433 کیوسک پانی چھوڑا گیا۔ اس پراجکٹ کی مکمل سطح 590 فٹ ہے اور موجودہ سطح 589 فٹ درج کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.