the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 9ستمبر (یواین آئی)سڑکوں کو بہتر بنانے کامطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے ضلع عادل آبادکے کپرلا دیہات میں مقامی افراد نے انوکھا احتجاج کیا۔
ان افراد نے سڑک پر پڑے گڑھوں میں پودے لگائے،لوگوں



کے لئے کھانے کا انتظام کیااور خواتین نے تہذیبی گیت پیش کئے۔
بنڈل ناگاپورتک دو کیلومیٹر کی سڑک کو بہتر بنانے کامطالبہ کیااور اس خصوص میں عہدیداروں سے نمائندگی کی تاہم ان کی نمائندگی کو نظرانداز کیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.