حیدرآباد21اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے ناگرجناساگر پروجیکٹ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
اس پروجیکٹ میں 68,263کیوزک پانی کا
بہاودرج کیاگیا جس کے بعد عہدیداروں نے اس کے دو دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑا۔
دروازوں کے ذریعہ آبپاشی کے عہدیداروں نے 16,116 کیوزک پانی کو چھوڑا۔