حیدرآباد، 30/نومبر (یواین آئی)سڑک سے گذرتے ہوئے ان پر پڑے گڑھوں کودیکھ کر ان کو نظرانداز کرنا اوران گڑھوں کو پُرکرنے کی ذمہ داری سیاسی لیڈروں یا بلدیہ پر ڈالنا عام بات ہے
تاہم تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے کوتہ پلی گاوں میں دودوستوں نے انوکھا اور ذمہ داری کاکام شروع کیا ہے۔
ان دونوں نے اپنے جیب خرچ سے سڑکوں کے گڑھوں کو بھرنے کے کام کی شروعات کی ہے۔