حیدرآباد3 اگست (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے سائیکل پرضلع کھمم کے مختلف مقامات کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ
لیا۔
ان کے ساتھ اعلی عہدیدار بھی سائیکلس پر تھے۔
پی اجئے کمار نے آج مئیر نیرج،کلکٹروی پی گوتم،کمشنر انوراگ جینتی کے ساتھ ترقیاتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔