حیدر آباد 25 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پر بھا کرنے ریاست کے عیسائی طبقہ کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے اپنے
ویڈیو پیام میں کہا کہ کرسمس امن، محبت ، بھائی چارے اور انسانیت کا مقدس تہوار ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار تمام کی زندگیوں میں خوشیاں اور سکون لائے گا۔