حیدر آباد 18 فروری (یو این آءی) تلنگانہ کے ٹرانسپورٹ اور حیدرآباد کے انچارج وزیر پونم پر بھا کرنے عہدیداروں سے کہا کہ وہ بغیر کسی رکاوٹ کے رمضان کے بہتر انتظامات کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے
یہاں ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر سکریٹریٹ میں ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا تا کہ آئندہ ماہ رمضان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے جو کہ 2 مارچ سے شروع ہو رہا ہے۔
اجلاس میں ماہ رمضان کے انتظامات پر غور کیا گیا۔