: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 3 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر سیاحت سرینواس گوڑ نے کہا ہے کہ محبوب گلمر مافہ کو ترقی دی جائے گی۔ تا کہ پڑوسی ریاستوں سے سیاح
یہاں آئیں۔ انہوں نے ضلع مستقر میں منی ٹینک بنڈ میں نئے تعمیر شدہ سسپنشن بر بیج کا افتتاح کیا۔ بعد ازاں دڑونس کی نمائش کی گئی جس کے مناظر کافی دیدہ زیب تھے۔