: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 22 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزراء نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں دوسرے دن بھی دورہ کیا۔ وزراء اور حکام کے ایک
گروپ نے جنوبی کوریا میں دریائے ہان کی بحالی کے اہم منصوبے کا جائزہ لیا۔ یہ دریا سیول میں پانی کی فراہمی ، ماحولیات اور معیشت کے لیے اہم ذریعہ بن گئی ہے۔