the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 26/ جنوری(یواین آئی) تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی کے دفترواقع حج ہاؤز نامپلی حیدرآبادمیں یوم جمہوریہ کے موقع پر محمد رحیم الدین انصاری صدرنشین تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی نے رسم پرچم کشائی ا نجام دی۔
اس موقع انہوں نے پرایک صحافتی بیان جاری کیا جس میں کہا کہ ہم ہندوستانیوں نے ملک کی آزادی کے لئے بلا لحاظ مذہب و ملت متحدہ طور پر غاصب انگریزوں



کے خلاف عظیم قربانیاں دیں‘ ہندو مسلم رہنماوں‘علمائے کرام اور مرد و خواتین نے شہادت کا جام پیا‘ اپنا تن من دھن لگایا جب کہیں جاکر یہ ملک آزاد ہوا اورایک مختصر عرصہ میں بابا صاحب امبیڈکر اور اس وقت کے عظیم قانون دانوں نے ملک کا دستور ترتیب دیا جس کے ذریعہ ہندوستان کو ایک جمہوری ملک بنایا گیا۔
ہمارے آئین کے ذریعہ ملک میں رہنے والے تمام طبقا ت کو مکمل آزادی دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.