حیدرآباد6نومبر(یواین آئی)تلنگانہ اسٹیٹ روڈٹرانسپورٹ کارپوریشن کے نئے صدرنشین وی سی سجنار نے ریاست کے اضلاع میں بس اسٹینڈس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بس میں سفر کیا۔
انہوں نے قبل
ازیں شہر کے ایم جی بی ایس اور جے بی ایس اسٹیشنوں کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے بعض اہم تبدیلیاں کی تھیں۔
اب انہوں نے اضلاع کے بس اسٹیشنس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے حصہ کے طورپر بس میں سفر کیا۔