حیدرآباد۔ 2اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی نے کہا ہے کہ تلنگانہ جس کو گاندھی جی کے جذبہ کے تحت ریاست کا درجہ دلایاگیا ہے،ملک کیلئے
سات برسوں میں نظیر بن گئی ہے۔
انہوں نے گاندھی جینتی کے موقع پراسمبلی کے احاطہ میں واقع گاندھی جی کے مجسمہ پر پھول نچھاور کئے اور ان کی خدمات کو بھرپورخراج پیش کیا۔