حیدرآباد، 30 اپریل (یو این آئی)تلنگانہ کی پولیس ان گاڑیوں پر نظررکھے ہوئے ہیں جن پر ہنوز کئی زیرالتواچالانات ہیں۔
اس خصوص میں جلد ہی خصوصی
مہم چلائی جائے گی۔
حال ہی میں ریاستی حکومت نے ریاست کی گاڑیوں پر زیرالتواچالانات کی ادائیگی کی سہولت فراہم کرتے ہوئے ان پر سبسیڈی کی پیشکش کی تھی۔