: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 5 جولائی (یو این آئی) بھارت راشٹر سمیتی (بی آرایس ) پارٹی کو ایک بڑا دھچکا لگا، اس کے قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کے چھ ارکان جمعرات کی نصف شب کا انگریس میں شامل ہو گئے۔ جوبلی ہلز میں ہوئے اس
واقعہ میں تلنگانہ کے وزیر اعلی اے ریونت ریڈی اور اے آئی سی سی انچارج دیپاراس منشی موجود تھے۔ ان ایم ایل سی میں ڈانڈے و ٹھل ، بھانو پر ساد ، بلگر اپودیانند ، ایم ایس پر بھا کر راؤ، ایگے ملیشم اور بسوار اجو سرا یا شامل ہیں۔