حیدرآباد،16جولائی(ایجنسی)سکریٹریٹ کے دفاتر کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے عمل میں تلنگانہ حکومت نے تیزی پیدا کردی ہے۔
کس محکمہ
کو کس مقام پر منتقل کیا جائے، اس کے لئے مساعی کی جارہی ہے۔
کسی بھی مشکل کے بغیر فائلس کی منتقلی کے لئے عہدیدار ضروری احتیاط کررہے ہیں۔