the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 29 جولائی (یو این آئی) حیدر آباد پولیس نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار کے ساتھ چار دیگر ملزمین کے خلاف کئی کمپنیوں کے ذریعہ 400, 1 کروڑ روپے سے زیادہ کی جی ایس ٹی کی چوری سے متعلق اسکام میں
مقدمہ درج کیا



گیا ہے۔
پولیس نے کہا کہ سابق چیف سکریٹری نے مبینہ طور پر آئی آئی ٹی۔ حیدر آباد کی جانب سے ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ڈیزائن کردہ جانچ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے احکام جاری کرتے ہوئے بعض کمپنیوں کی کمپنیوں کی حمایت کی، جس سے بے قاعد گیوں کا پتہ نہیں چل سکا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.